راولپنڈی میں نوسربازی کا انوکھ واقعہ شادی کے اگلے روز دلہن لڑکے کی نقدی، زیورات اور قیمتی ملبوسات لیکر فرار

راولپنڈی کے علاقے تھانہ نصیر آباد کی حدود میں نوسربازی کا انوکھ واقعہ شادی کے اگلے روز دلہن لڑکے کی نقدی، زیورات اور قیمتی ملبوسات لیکر فرارشہری کی مدعیت میں تھانہ نصیر آباد میں مقدمہ درج راولپنڈی تھانہ نصیر آباد میں درج مقدمہ کے متن میں بتایا گیا کہ عائشہ نامی خاتون سے شادی ہوئی، شادی کے لیے ایک لاکھ 20 ہزار روپے مالیت کے کپڑے، ڈھائی لاکھ نقدی،تین تولے زیوارات خاتون کو دیےشادی میں خاتون کے چند رشتے داروں نے بھی شرکت کی، متن مقدمہ میں یہ بھی بتایا گیا کہ شادی کے اگلے روز خاتون نے باپ کی بیماری کا بہانہ کرکے ملنے آئی خاتون نے مجھے سے ایک لاکھ نقدی بھی لئے،خاتون پھوپھی کے گھر کا بول کر گئی پھر واپس نہیں آئی ہے