مرکزی ملزم عابد پتنگ بازی کر رہا تھا، سی پی او
ملزم عابد کے ملازم عتیق الرحمن نے ذیشان نامی ملزم سے ڈور خریدی، ذیشان کی نشاندہی پر دھاتی ڈور کے ڈسٹری بیوٹر بلال اور عبدالشکور کو گرفتار کیا، محمد علی ضیاءدھاتی ڈور کے ڈسٹری بیوٹر کے پی کے کے مراد خان سے ڈور منگواتے تھے،مراد خان کی گرفتاری کے لئے جلد ٹیم کے پی کے بھیجی جائے گی، سی پی او محمد علی ضیاء