امریکی انتخابات میں مداخلت کا الزام،امریکا کا روسی اور ایرانی کمپنیوں پر نئی پابندیوں کا اعلان

امریکی انتخابات میں مداخلت کا الزام پر واشنگٹن نے روسی اور ایرانی کمپینوں پر نئی پابندیوں کا اعلان کردیا۔امریکی انتظامیہ کے مطابق مذکورہ کمپینوں نے انتخابی عمل اور اداروں کو نشانہ بنایا۔ ٹارگٹڈ ڈس انفارمیشن کے ذریعے امریکی عوام کو تقسم پیدا کرنے کی کوشش کی گئی۔