چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ مذاکرات میں کھلے دل سے بیٹھنا چاہیے، ساتھ بیٹھیں گے تو ساری باتیں ہوگی۔ کوشش کی جائے تو جلد حل نکل سکتا ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی نے امید ظاہر کی کہ نیا سال اچھی تبدیلیاں لائے گا۔
Your Rapid News Source – Taiz Raftaar