کوہاٹ میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی ایک ہی گھر کے 11 افراد تہہ خانے میں پانی بھرنے سے جاں بحق

طوفانی بارش نے تباہی مچا دی /

کوہاٹ: کوہاٹ کے علاقہ درہ آدم خیل اولڈ بازی خیل میں امجد نامی شخص کے گھر کے تہہ خانے میں بارش کا پانی داخل ہو گیا۔
کوہاٹ ۔
تہہ خانہ میں پانی جمع ہونے سے گھر کے اندر تمام افراد پہنس گئے۔
کوہاٹ ۔
گھر میں 3 خواتین اور 6 بچوں سمیت 11 افراد جان بحق۔ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو ۔
کوہاٹ ۔
واقعہ کے فورا بعد ریسکیو 1122 کی میڈیکل اور ڈیزاسٹر ٹیم نے بروقت موقع پر پہنچ گئی ۔
کوہاٹ ۔
پانی میں پنسے ہوئے تمام افراد کے لاشوں کو پانی سے نکال لیا۔
کوہاٹ ۔
مرنے والوں میں تین خواتین اور چھ بچوں سمیت 11 افراد کی موت کی تصدیق ہو چکی ہے ہسپتال ذرائع ۔