عمران خان اور بشری بی بی کی عدت کیس میں سزائیں معطل کرنے کی درخواستیں مسترد
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف دورانِ عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلیں
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی اپیلیں مسترد کر دیں
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے محفوظ شدہ فیصلہ سنادیا
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے دوران عدت نکاح کیس میں
سزا معطلی کی اپیلیں دائر کی تھیں
سینئر سول جج قدرت اللہ نے 3 فروری 2024 کو بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو سات سات سال سزا سنائی تھی