یونان کشتی حادثے میں لاپتامزید 4پاکستانیوں کی لاشیں مل گئیں۔ حادثے کے بعد 40 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔لاشوں کی شناخت نارووال کے شبیر،زین اورذیشان کے نام سے ہوئی۔سیالکوٹ کے اویس علی کی لاش بھی مل گئی ۔ملنے والی لاشوں کی تعداد 9ہوگئی۔
جزیرے گیواڈوس سے ملنے والی لاشیں ایتھنراسپتال پہنچادی گئیں۔پاکستان سفارتخانےکے مطابق لاشیں پاکستان لانےمیں ایک ہفتہ لگ سکتاہے۔کشتی حادثے میں 49 پاکستانی ڈوبے،40 افرادتاحال لاپتہ ہیں۔