تمام بینک عوامی لین دین کے لئے یکم جنوری کوبند رہیں گے، اسٹیٹ بینک

مرکزی بینک اور دیگر تمام بینکس عوامی لین دین کے لئے یکم دسمبر کو بند رہیں گے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق یکم جنوری کو بینکوں میں عوامی لین دین نہیں ہوگا لیکن بینکوں کے ملازمین معمول کے مطابق دفتر حاضر ہوں گے۔