پاکپتن غیرت کے نام پر باپ نے سرمیں گولیاں مار کر 18 سالہ بیٹی کو قتل کردیا

پاکپتن غیرت کے نام پر باپ نے سرمیں گولیاں مار کر 18 سالہ بیٹی کو قتل کردیا۔۔ڈی پی او کے نوٹس پر ملزم گرفتار آلہ قتل برامد پاکپتن کے گاوں 12ایس پی کے محمد اختر نے اپنی 18 سالہ بیٹی کرن کوغیرت کے نام پر سر میں گولیاں مار کرقتل کردیا۔۔ڈی پی او طارق ولائیت کے نوٹس پر تھانہ صدر پولیس نے ملزم کو گرفتار لرکے آلہ قتل برامد کرلیا۔تھانہ صدر پولیس نے مقتولہ کی ماں صفیعہ بی بی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔