باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ 8 افراد جاں بحق 15 شدید زخمی

قاضی احمد
شادی کی خوشیاں ماتم میں تبدیل ہو گئے
قاضی احمد کے قریب نیشنل ہاوے پہ باراتیوں کی گاڑی سےحادثے پیش آنے کی وجے سے 8 افراد جان بحق اور پندرہ سے زاہد شدید زخمی


حیدر آباد سے باراتیوں کی وین نوشھروفیروز جاتے ہوئے مورو کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی جس میں اطلاح کے مطابق 8 افراد جاں بحق اور پندرہ سے زاہد زخمی ہوئے


سماج سندارک رہنما ڈاکٹر محمد پریل تگڑ کے بیٹے عبدالجبار تگڑ کی شادی کے تقریبات کی رسم ختم ہونے کے بعد حیدر اباد سے نوشرو فیروز کے لیے نیشنل ہاوے سے سفر کرتے جب باراتی وین مورو کے قریب پنھچی تو حادثے کا شکار بن گئے


حادثے کے بعد مورو اور نواب شاہ پی ایم سی اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئے ہے
حادثے میں ابتک جاںبحق ہونے والوں کی نعش اور زخمی کو مورو اہسپتال میں منتقل کردی جہاں پہ شدید زخمی ہونے والے پندرہ کے قریب افرد کو نواب شاہ ہسپتال پی ایم سی میں منتقل کردیا گیا ہے