ڈی جی آئی ایس پی آر کی سال 2024ء کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس
داخلی سلامتی سے جڑے امور اور دہشتگردی کے خلاف رواں سال ہونے والے اقدامات پر بریفنگ
افواج پاکستان کی ٹریننگ، تربیتی مشقوں اور فلاح و بہبود کے اقدامات پر اہم بریفنگ
2024 ء میں دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف 59,775 کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کیے گئے،، ڈی جی آئی ایس پی آر
دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے روزانہ کی بنیاد پر 169 سے زائد آپریشنز کیے جا رہے ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
فتنہ الخوراج کے 925 دہشتگرد جہنم واصل ہوئے، ڈی جی آئی ایس پی آر
ان آپریشنز کے دوران 73 انتہائی مطلوب دہشت گردوں گرد ہلاک، ڈی جی آئی ایس پی آر
انتہائی مطلوب دہشت گردوں میں میاں سید عارف قریشی عرف استاد، محسن قادر، عطا اللہ عرف مہران، فدا الرحمان عرف لال، علی رحمان عرف طحہ سواتی اور ابو یحییٰ شامل ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
ریاستی اداروں کی بہترین حکمت عملی کے نتیجے میں 14 مطلوب دہشت گردوں قومی دھارے میں شامل، ڈی جی آئی ایس پی آر
2024 ء میں کاؤنٹر ٹیررزم آپریشنز کے دوران 383 بہادر آفیسرز اور جوانوں نے جام شہادت نوش کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
دہشت گردی کے واقعات کے تانے بانے اورشواہد افغانستان میں موجود دہشت گردوں کی پناہ گاہوں تک جاتے ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
ویسٹرن بارڈر مینجمنٹ ریجیم کے تحت کام تیزی سے جاری، ڈی جی آئی ایس پی آر
قبائلی اضلاع میں 72 فیصد علاقے کو بارودی سرنگوں سے پاک کر دیا گیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
حکومت کی خصوصی ہدایات پر سمگلنگ، بجلی چوری، منشیات و ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ بھی جاری ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
ستمبر 2023 ء سے اب تک 8 لاکھ 15 ہزار غیر قانونی افغان باشندے واپس جا چکے ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
بھارت کی جانب سے مشرقی سرحد پر خطرات کا ہمیں بخوبی ادراک ہے ، ڈی جی آئی ایس پی آر
بھارت کی جانب سے 25 سیز فائر وائلیشن، 564 سپیکولیٹو فائر کے واقعات، 61 ایئر سپیس وائلیشن، 181 ٹیکٹیکل ایئر وائلیشنز کے واقعات شامل ہیں ، ڈی جی آئی ایس پی آر
رواں سال بھارتی حکومت کی جانب سے متعدد فالس فلیگ آپریشن کیے گئے
پاک فوج ایل او سی پر کسی بھی قسم کی بھارتی جاریت کا منہ توڑ جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے ، ڈی جی آئی ایس پی آر
ہم کشمیری عوام کی سیاسی قانونی سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے ، ڈی جی آئی ایس پی آر
بھارتی حکومت ریاستی دہشت گردی کا کھلم کھلا ارتکاب کر رہی ہے ، ڈی جی آئی ایس پی آر
بھارتی ریاستی دہشت گردی میں بیرون ممالک ماورائے عدالت ٹارگٹ کلنگ باشمول بھارتی نزاد سکھوں کی ٹارگٹ کلنگ بھی شامل ہے ، ڈی جی آئی ایس پی آر
بھارت میں اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں اور عیسائیوں کی سوچی سمجھی سازش کے تحت نسل کشی کی جا رہی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
فلاحی کاموں کے پروجیکٹس فوج وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے تعاون سے مکمل کیے جاتے ہیں ، ڈی جی آئی ایس پی آر
2024 ء میں صوبہ خیبرپختونخوا میں پاک فوج کی جانب سے 6500 Outreach programs شروع کیے گئے ، ڈی جی آئی ایس پی آر
”علم ٹولو دا پارہ” کے تحت 7 لاکھ سے زائد طالب علموں کو تعلیمی سہولیات میسر کیں ، ڈی جی آئی ایس پی آر
صحت کے شعبے میں 113 سے زائد میڈیکل کیمپس کا قیام بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے ، ڈی جی آئی ایس پی آر
سبی اور ہرنائی کے درمیان 140 کلومیٹر لمبے ریلوے ٹریک میں سے 93 کلومیٹر ریلوے ٹریک کو مرمت کے بعد 17 سال بعد کھول دیا گیا ، ڈی جی آئی ایس پی آر
کچھی کینال، کام مکمل ہونے کے بعد نومبر 2024 سے پہلے مرحلے میں 65 ایکڑ اراضی کو سیراب کر رہی ہے ، ڈی جی آئی ایس پی آر
اب تک 15825 ایکڑ رقبہ گرین پاکستان انیشیٹو پروگرام کے تحت زیر کاشت لایا گیا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
رواں سال 31 یونٹس کے 11,071 جوانوں کو pre induction training دی گئی ، ڈی جی آئی ایس پی آر
رواں سال آٹھ مختلف بین الاقوامی مشترکہ مشقوں کا انعقاد کیا گیا ، ڈی جی آئی ایس پی آر
رواں سال فروری میں PATs کے مقابلوں کا انعقاد بھی کیا گیا جس میں 12 ممالک کی ٹیموں نے حصہ لیا ، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستان بحریہ نے بھی رواں سال 25 کثیر الجہتی مشقوں میں شرکت کی ، ڈی جی آئی ایس پی آر
اکتوبر میں ہونے والی Exercise Industrial 2024 میں 24 ممالک کی فضائی افواج نے شرکت کی ، ڈی جی آئی ایس پی آر
رواں سال طویل المدتی War Games حکمت نو مکمل کی گئی، ڈی جی آئی ایس پی آر
یاد رکھیں محفوظ پاکستان ہی مضبوط پاکستان ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر