تحریک انصاف کا ٹیبل پر آنا اچھی بات ہے، شرجیل میمن

اپوزیشن کے ساتھ اچھے ماحول میں بات ہوئی، تحریک انصاف کا ٹیبل پر آنا اچھی بات ہے۔سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے میڈیا سے گفتگو میں کہا سانحہ 9 مئی میں جو جو شریکِ جرم رہا ہے وہ سزا کاٹ رہا ہے ۔