بلوچستان کے علاقے ہرنائی کے لوئیز وار میں پہاڑوں سے چھ افراد کی مسخ شدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق یہ افراد عید کے موقع پر شعبان کے علاقے سے بی ایل اے نے اغوا کیے تھے !
◼️ان معصوم شہریوں کا قتل نسل پرستی کی بنیاد پر صرف ظلم نہیں بلکہ سفاکی کی انتہا ہے۔ یہ تمام 6 افراد اپنے خاندانوں کے کفیل اور سہارا تھے، اور ان غریب خاندانوں کے سہارا بننے والے یہ افراد بی ایل اے جیسی دہشتگرد تنظیم کے مفاد کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں۔
◼️اس سفاکیت پر دہشتگردوں کے حامی، جیسے مہرنگ بلوچ اور منافق حامد میر، خاموش کیوں ہے؟۔ بلوچستان کے ہر مسئلے پر پروپیگنڈہ کرنے والے کیا دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کے ہاتھوں ان معصوم شہریوں کے قتل کی مذمت کرے گے؟
◼️ کب تک دہشتگرد تنظیم بی ایل اے اور انکے سہولت کار معصوم شہریوں کو اغوا کر کہ انکو اسی طرح سے قتل کرتے رہے گے اور جب انکے خلاف ایکشن لیا جاہے تو اپنی خواتین کو اگے کر تے رہے گے ؟
◼️وقت آگیا ہے کہ ریاست پاکستان کو ان دہشتگردوں اور ان کے معاونین کے خلاف سخت کارروائی کرنی ہونگی
#Balochistan #Shaban #BLATerrorist #کوئٹہ
#بلوچستان
۔