وفاقی حکومت کابلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کوخصوصی اختیارات دینےکافیصلہ

وفاقی حکومت کابلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کوخصوصی اختیارات دینےکافیصلہ،انسداددہشتگردی ایکٹ1997میں ترمیم کیلئے قانون سازی کی جائے گی ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے انسداددہشتگردی ایکٹ1997میں ترمیم کی منظوری دیدی ذرائع نے بتایا کہ دہشتگردی کے شبے میں کسی بھی مشکوک شخص کوحراست میں لیاجاسکے گا،انسداددہشتگردی ایکٹ1997میں ترمیم کیلئے قانون سازی کی جائے گی