مذاکرات کامیاب ہونے کی امید ہے، پیشی کی وجہ سے مذاکرات میں شریک نہیں ہوا،عمرایوب

اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمرایوب کا کہنا ہے کہ مذاکرات کامیاب ہونے کی امید ہے،پشاور ہائیکورٹ میں پیشی کی وجہ سے مذاکرات میں شریک نہیں ہوا۔انہوں نے کہا مذاکرات میں عدم دلچسپی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ۔فارم47کی حکومت نے ہمارے خلاف مقدمات بنائے،عمرایوب