بانی کی رہائی کے مطالبے کا مطلب رعایت مانگنا نہیں،اسد قیصر

اسد قیصر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے مطالبے کا مطلب رعایت مانگنا نہیں۔اسد قیصر کہتے ہیں ملک میں سویلین بالادستی چاہتے ہیں،ہماری جدوجہد ملک میں آئین و قانون کی بالادستی کے لیے ہے ۔اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے،ملک میں غیرقانونی کام بند کیے جائیں۔