190ملین پاؤنڈ اسکینڈل،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کےخلاف محفوظ فیصلہ اب6 جنوری کو سنایا جائے گا

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کےخلاف 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس کا محفوظ فیصلہ موخر، فیصلہ 6 جنوری کو سنایا جائے گا۔