وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہت کہ اسٹیبلشمنٹ کی پیداوار امریکا کا کندھا استعمال کرکے اقتدار لینا چاہتا ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا 9مئی کو منصوبہ بندی کےتحت حملےکیے گئے،یہ قومی نوعیت کا معاملہ تھا، فیصلوں میں سب سے بڑی رکاوٹ عدلیہ نے کھڑی کی۔بانی پی ٹی آئی نے پاکستانی سیاست کو گندہ کیا،یوٹرن لینے والا کبھی لیڈر نہیں بن سکتا۔