غزہ میں اسرائیل کی سفاکیت جاری، مزید50فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیل کی سفاکیت جاری ہے۔تازی حملوں میں مزید50 فلسطینی شہید ہوگئے۔ خان یونس میں بمباری سے 5 فلسطینی شہید ہوئے۔شہدا کی تعداد 45 ہزار 260 تک جا پہنچی۔