پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی،100انڈیکس 1لاکھ 14ہزار 180کی ریکارڈ سطح پربند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھی گئی۔100انڈیکس میں 3370 پوائنٹس سےزائد اضافہ ہوا۔100انڈیکس 1لاکھ 14ہزار 180کی ریکارڈ سطح پربند ہوا۔مارکیٹ میں 463 کمپنیوں کے 64 ارب 39کروڑ روپے مالیت کے ایک ارب 45کروڑ شیئرز کے سودے کئے گئے۔