سونے کی مقامی و بین الاقوامی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔10گرام سونا 1971 روپے اور تولہ2300روپے مہنگا ہو گیا۔10گرام سونے کی قیمت 2لاکھ 42ہزار 455روپے ہوگئی۔سونا فی تولہ 2 لاکھ 82ہزار800 روپے کا ہوگیا۔سونے کی عالمی قیمت 23ڈالر بڑھ کر2716 ڈالر فی اونس ہوگئی۔