ملک احمد خان بیرون ملک روانہ،ملک ظہیر اقبال چنڑ نے قائمقام اسپیکر کا عہدہ سنبھال لیا

اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کے بیرون ملک دورہ پر روانہ ہو گئے۔اسپیکر کی عدم موجودگی میں ملک ظہیر اقبال چنڑ نے قائم مقام سپیکر کا عہدہ سنبھال لیا۔ظہیر اقبال چنڑ کے قائم مقام سپیکر پنجاب اسمبلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔