مانیٹری پالیسی کا اعلان 16 دسمبر کو کیا جائے گا

مانیٹری پالیسی کا اعلان 16 دسمبر کو کیا جائے گا۔ تاجروں اور صنعت کاروں کا کہنا ہے بلند شرح پر کاروبار مشکل ہے۔افراط زر میں کمی کے پیش نظر پالیسی ریٹ سنگل ڈیجٹ پر لایا جائے۔