آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے سعودی وزیر سرمایہ کاری کی سربراہی میں وفد کی ملاقات، آئی ایس پی آر
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امورتبادلہ خیال کیاگیا ، آئی ایس پی آر
مختلف شعبوں میں تعاون کو مضبوط بنانے کے اقدامات پر بھی تبادلہ خیال کیاگیا ، آئی ایس پی آر