ڈی آئی خان سے کلاچی جانے والی مسافر گاڑی کو آگ لگ گئی،تمام مسافر محفوظ

ڈی آئی خان سے کلاچی جانے والی مسافر گاڑی کو اچانک آگ لگ گئی۔ تمام مسافر محفوظ رہے،سامان اور گاڑی کو نقصان پہنچا۔گاڑی میں سرکاری ملازمین ڈیوٹی کیلئے کلاچی جارہے تھے۔