وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی پر فتح موڑ کے قریب ناملوم افراد نے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شکیب الحسن کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ

ڈی ائی خان۔وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی پر فتح موڑ کے قریب حملہ۔

ڈی ائی خان۔ناملوم افراد نے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شکیب الحسن کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔پولیس

ڈی ائی خان۔وائس چانسلر گومل یونیورسٹی / زرعی یونیورسٹی / لکی یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شکیب الحسن حملے میں محفوظ رہے۔پولیس

ڈی آئی خان: واقعہ ذاتی عناد کا شاخسانہ ہے ، پولیس ذرائع

گورنر خیبرپختونخوا کی وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پر فائرنگ پر تشویش

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وائس چانسلر ڈاکٹر شکیب اللہ پر حملہ کی رپورٹ طلب کرلی

گومل یونیورسٹی ، زرعی یونیورسٹی اور لکی یونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر پر حملہ افسوسناک ہے گورنر خیبرپختونخوا

حملہ میں وائس چانسلر اور انکے ساتھیوں کے محفوظ رہنے پر اللہ کے شکر گذار ہیں گورنر فیصل کریم کنڈی