خیبرپختونخوا میں مخصوص نشستوں پر منتخب ممبران سے حلف نہ لینے کا معاملہ
ن لیگ، پی پی پی اور جے یو آئی نے مخصوص نشستوں پر حلف کے لیے کیس پر سماعت
جسٹس ارشد علی اور جسٹس وقار احمد نے سماعت کی
پشاور ہائیکورٹ نے نوٹس جاری کرکے کیس کو مخصوص نشستوں کے لیے پہلے سے دائر درخواست کے ساتھ کلب کردیا
مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے سے متعلق درخواستوں پر کل سماعت ہوگی