پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں ملاجلا رجحان
100انڈیکس میں 70 پوائنٹس اضافہ ہوا ہے۔100انڈیکس ایک لاکھ 9 ہزار پوائنٹس ہوگیا۔
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا آغاز منفی ہوا۔100انڈیکس میں ایک ہزار پوائنٹس سے زائدکمی کمی ہوئی اور100انڈیکس 1 لاکھ 8 ہزار پر آگیا۔ اس کے بعد 100انڈیکس دوبارہ 1 لاکھ 9 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا۔