بانی پی ٹی آئی نے تارکین وطن کو رقوم بھیجنے سے منع کردیا ہے،علیمہ خان

علیمہ خان نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی نے تارکین وطن کو رقوم بھیجنے سے منع کردیا ہے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں علیمہ خان نےکہا15 دسمبر کو یوم شہدا منایا جائے گا۔ 26 نومبر کا معاملہ بھی مطالبات میں شامل کرلیا ہے۔انہوں نے کہا بانی ڈی چوک میں شہادتوں کی تعداد سے ناواقف ہیں۔