منگل سے راولپنڈی ڈویژن میں تمام تعلیمی ادارے دوبارہ کھولنے کا فیصلہ اطلاق ڈویژن کے تمام اضلاع راولپنڈی، اٹک، جہلم اور چکوال پر ہو گاڈائریکٹر جنرل محکمہ ماحولیات نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا راولپنڈی انتظامیہ کے مطابق فیصلہ کی وجہ راولپنڈی میں سموگ کی صورتحال میں نمایاں بہتری ہےتمام سٹوڈنٹس، اساتذہ اور سٹاف کو کل سے تعلیمی اداروں میں حاضری کی ہدایت کردی ضلع مری میں تمام ادارے پہلے ہی کھلے ہیں ڈائریکٹر جنرل محکمہ ماحولیات نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا نوٹیفیکیشن کمشنر راولپنڈی عامر خٹک کی تجویز پر جاری کیا گیاکمشنر راولپنڈی نے محکمہ ماحولیات کو پابندی اٹھانے کی سفارش کی کمشنر راولپنڈی نے اپنے سرکاری مراسلہ میں راولپنڈی میں بہتر ائر کوالٹی کا تذکرہ کیافیصلہ عوامی مفاد میں کیا گیا ہے
سموگ کی روک تھام کے لیے ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر محکمہ ماحولیات نے مختلف صنعتی یونٹس کا معائنہ 3 یونٹس کو وارننگ نوٹس جاری دھواں چھوڑنے والی 12 گاڑیوں کو بند معائنے کے دروان آلودگی پھیلانے والے ایک صنعتی یونٹ پر 3 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد 3 یونٹس کو وارننگ نوٹس جاری سموگ کی روک تھام ایکٹیویٹی کے دروان 901 گاڑیوں کا معائنہ دھواں چھوڑنے والی 12 گاڑیوں کو بند جبکہ فٹنس سرٹیفکیٹ نہ رکھنے والی گاڑیوں کے مالکان کو 7 لاکھ 80 ہزار روپے جرمانہ کا عائد ہواہے