گنڈا پور دہشتگردی پر قابو پانے کے بجائے ایک شخص کیلئےبھاگ دوڑ کر رہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ گنڈا پور دہشت گردی پر قابو پانے کے بجائے ایک شخص کے لیے بھاگ دوڑ کر رہے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہم ڈائیلاگ چاہتے ہیں لیکن پی ٹی آئی الگ کھڑی ہے۔