پنجاب پولیس نے 3 سال سے مفرور اشتہاری کو سعودی عرب سے گرفتار کرلیا۔ملزم ثنا اللہ ڈکیتی کے مقدمے میں راجن پور پولیس کو مطلوب تھا۔پولیس نے انٹرپول سے ملزم کا ریڈ نوٹس جاری کروایا۔ملزم کو راجن پور پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔
Your Rapid News Source – Taiz Raftaar