بشری بی بی نے چارسدہ میں پی ٹی آئی کےمبینہ جاں بحق کارکن تاج الدین کے لواحقین سے تعزیت کی۔ ایک کروڑ روپے کا چیک دیا۔
بشری بی بی نے کہا کہ مجھے ڈی چوک میں اکیلا چھوڑ دیا گیا تھا۔ سب کو کہا تھا مجھے اکیلا نہیں چھوڑنا، میں بھاگنے والی عورت نہیں،مشکل گھڑی میں سوگواران کے ساتھ کھڑے ہیں۔بانی کیلئے نکلنے والوں کو کھبی اکیلا نہیں چھوڑ سکتی تھی۔