پی ٹی آئی میں بڑی سرجری کافیصلہ،مسرت جمشید،فواد چوہدری کو اہم عہدےملنےکاامکان،ذرائع

علیمہ خان کی رپورٹ پر بانی پی ٹی آئی نے پارٹی میں بڑی سرجری کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق مسرت جمشید چیمہ، فواد چوہدری کوپارٹی میں اہم عہدہ ملنے کا امکان ہے۔ زرتاج گل،علی محمدکوبھی مرکزی عہدہ دیاجائے گا۔ ذرائع کاکہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی پارٹی کے سینئررہنماؤں سے مایوس ہیں ۔موجودہ قیادت احتجاج کرسکتی ہے،نا بیانیہ بناسکتی ہے۔