*بریکنگ*
*اسلام آباد میں24 نومبر کا احتجاج، پہلے سے چھپے پی ٹی آئی کے شرپسند کارکنان کی گرفتاریاں جاری*
گزشتہ شب اسلام آباد پولیس آفیسرز کی سربراہی میں 27 ٹیموں نے اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں شر پسندوں کے خلاف سرچ آپریشن کیا، پولیس ذرائع
سرچ آپریشن کے نتیجے میں پی ٹی آئی کے 200 شر پسندوں کو گرفتار کر لیا گیا، پولیس ذرائع
گرفتار شرپسندوں میں مرد اور خواتین بھی شامل ہیں، پولیس ذرائع
گرفتار شر پسندوں سے ہتھیار اور اسلحہ بھی برآمد، پولیس ذرائع
گرفتار شر پسندوں سے
اسلحہ کی برآمدگی پی ٹی آئی کے چوبیس نومبر احتجاج کے دوران شر انگیزی کا عندیہ دیتی ہے، پولیس ذرائع
گرفتار ہونے والے شرپسندوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے، پولیس ذرائع