اسلام آباد ، انسداد دہشتگردی عدالت پی ٹی آئی رہنماؤں پر سپریم کورٹ کے باہر احتجاج پر درج مقدمہ کا معاملہ سلمان اکرم راجہ اور سردار مصروف خان کی عبوری درخواست ضمانت پر سماعت سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے ڈیوٹی جج طاہر عباس سپرا نے کی دونوں ملزمان کی عبوری ضمانت میں 2 دسمبر تک توسیع ملزمان اپنا وکلاء قاضی عادل عزیز اور ملک اختر اعوان کے ہمراہ پیش ہوئے دونوں ملزمان کی حاضری لگائی ملزم زبیر کدھر ہے،جج کا استفسار ملزم زبیر لاہور سے آرہا ہے کچھ دیر میں پہنچ جائیگا،وکیل ملک اختر اعوان کیا راستے بند ہیں،جج کا وکیل سے مکالمہ جی رش بہت زیادہ ہے،وکلاء اس کیس میں سردار مصروف خان کی حد تک پولیس نے ضمنی لکھ دی ہے،وکیل وہ آپ متعلقہ کورٹ کو ہی آئندہ تاریخ پر بتایئے گا،جج