راولپنڈی جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس کی سماعت میں اہم پیشرفت عدالت نے مقدمہ میں نامزد تمام ملزمان کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کر دی
عدالت نے ملزمان کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے لیے ڈی جی امیگریشن کو خط بھجوا دیا جی ایچ کیو حملہ کیس میں نامزد ملزمان کی بیرون ملک روانگی عدالت سے مشروط ہے ملزمان کی بیرون ملک سفر پر پابندی اے ٹی سی ایکٹ کی دفعہ 28 اے کے تحت عائد کی گئی