غذر میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری سے علاقے میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے موسم سرما کی پہلی برفباری کے سے بالائی علاقوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی

غذر میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری سے علاقے میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے موسم سرما کی پہلی برفباری کے سے بالائی علاقوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی اور غذر کی تحصیل پھنڈر مین درجہ حرارت نقظہ انجماد سے نیچے گرنے سے لوگ گھروں تک محدود ہوکر رہ گئے علاقے میں گیس کی عدم سپلائی نے عوام کی مشکلات بڑھا دی ہے جبکہ دنیا کے بلند ترین پولوگراونڈ شندور میں چھ انچ سے زائد برف پڑنے سے گلگت چترال روڈ بھی ٹریفک کے لیے معطل ہے