کوئٹہ بی ایم سی ہاسٹل/طلباء تنظیمیں آمنے سامنے بی ایم سی ہسپتال کے ہاسٹل میں دو طلباء تنظیموں میں جھگڑا ،پو لیس لڑائی کے دوران طلباء ایک دوسرے کو اینٹیں مارتے رہے 10 طلباء زخمی ہوگئے،طلباء نے بی ایم سی ہاسٹل کے سامنے روڈ بند کردیا، پولیس لڑائی گزشتہ 5 گھنٹوں سے چل رہی ہے ،پولیس پولیس کی طلباءکو منتشر کرنے کے لئے شیلنگ