سکھر پولیس کا بائجی شریف کی حدود کچے میں ڈاکوئوں کے خلاف آپریشن دوران اہم کامیابی
دس روز قبل تھانہ دادلوء کي حدود انڈس ہائی وے سے اغوا ہونے والے ٹرک کلینر عدنان صدیق سیال کو باحفاظت بازیاب کرالیا گیا۔
اغواء کار ڈاکو مغوی کو بائجی کے کچے گڑی زم زم کے علاقے میں یک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کر رہے تھے کہ ایس ایچ او بائجی شریف اور اسپیشل پولیس ٹیم کی ڈاکووں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
پولیس کاروائی کے نتیجے میں اغواء کار مغوی کو چھوڑ کر فرار ہوگئے پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کیلئے علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کی ناکہ بندی کر دی ہے۔
ترجمان سکھر پولیس
مزید معلومات کے لیے سندھ پولیس کے افیشل فیس بک پیج کو فالو کریں