بلوچستان اسمبلی میں منشیات کی روک تھام کے حوالے قرارداد پیش

بلوچستان اسمبلی/اجلاس

کوئٹہ:بلوچستان میں منشیات کی روک تھام کے حوالے قرارداد پیش

کوئٹہ : قرارداد رکن اسمبلی ہدایت الرحمن نے پیش کی

کوئٹہ:بلوچستان میں ایک اندازے کے مطابق 5لاکھ نوجوان منشیات کی لت میں مبتلا ہیں ، قرارداد کامتن

کوئٹہ:منشیات کی وجہ سے لاکھوں بچے یتیم اور ہزاروں خواتین بیواہوں کی طرح زندگی گزرنے پر مجبور ہٓیں ، قرارداد کامتن

کوئٹہ:صوبے میں منشیات کے اڈے بااثر افراد کی نگرانی میں چلائے جارہے ہیں ، قرارداد کا متن

کوئٹہ: صوبے کے اعلی تعلیمی اداروں میں منشیات کی رپورٹس آرہی ہیں ، قرارداد کامتن

کوئٹہ: صوبائی حکومت منشیات کے اڈوں کے خاتمے کے لئےفوری اقدامات کرے ،قرارداد کامتن

کوئٹہ: منشیات بلوچستان کا سب بڑا مسئلہ ہے ، ہدایت الرحمن

کوئٹہ: پولیس اور ادارے میں موجودہیں ، منشیات فروشی سرعام ہے ، ہدایت الرحمن

کوئٹہ:نوجوان نسل کو منشیات نے تباہ کردیاہے ، ہدایت الرحمن

کوئٹہ: منشیات فروش سب محب الوطن ہے جنکی گاڑیوں پر پاکستان کا جھنڈالگاہوتاہے ۔ ہدایت الرحمن

کوئٹہ:ایوان نے صوبے میں منشیات کے خاتمے کےلئے پیش کی جانےوالی قرارداد منظور کرلی