کراچی(کرائم رپورٹر) گلشن حدید میں پتنگ کی ڈور سے دو معصوم بہنوں کا گلہ کاٹ دیا
شہری عبداللہ اپنی بیٹیوں کو موٹر سائیکل پر ٹیوشن کی لیے چھوڑنے جا رہا تھا
بچیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں انکی حالت خطرے سے باہر ہے۔
افسوسناک واقعہ میں چھے سال کی مومنا اور دو سال کی امیما زخمی ہوئیں۔