اسلام آباد چار اکتوبر کے احتجاج کے دوران تھوڑ پھوڑ کا معاملہ دو ایم پی ایز،کے پی کے پولیس ملازمین اور ریسکیو 1122 کے ملازمین کی درخواست ضمانت منظور کر کے رہا کرنیکا حکم دیدیا

اسلام آباد چار اکتوبر کے احتجاج کے دوران تھوڑ پھوڑ کا معاملہ دو ایم پی ایز،کے پی کے پولیس ملازمین اور ریسکیو 1122 کے ملازمین کی درخواست ضمانت پر سماعت عدالت نے بیس بیس ہزار روپے مچلکوں پر ملزمان کی درخواست ضمانتیں منظور کر کے رہا کرنیکا حکم دیدیا سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے کی دوران سماعت ملزمان کے وکیل انصر کیانی پیش ہوئے ملزمان ایم پی اے ملک لیاقت اور انور زیب کی درخواست ضمانتیں منظور کر لی گئی مقدمہ میں گرفتار کے پی کے پولیس ملازمین،ریسکیو 1122 اور دیگر ملزمان کی ضمانتیں بھی منظور ہوئیں ملزمان کے خلاف تھانہ کوہسار میں دو مقدمات درج ہیں عدالت نے بیس بیس ہزار روپے مچلکوں پر ملزمان کی درخواست ضمانتیں منظور کر کے رہا کرنیکا حکم دیدیا