تحریک انصاف کے رہنماؤں کو عمران خان صاحب سے ملاقات کی اجازت مل گئی

‏تحریک انصاف کے رہنماؤں کو عمران خان صاحب سے ملاقات کی اجازت مل گئی کل بیرسٹر گوہر،بیرسٹر سلمان اکرم راجہ،اسد قیصر،حامد رضا اور بیرسٹر علی ظفر کل صبح 8 بجے عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کریں گے۔