سپریم کورٹ میں پنجاب الیکشن ٹریبونلز کیس 24 ستمبر کو سماعت کیلئے مقرر،

سپریم کورٹ میں پنجاب الیکشن ٹریبونلز کیس 24 ستمبر کو سماعت کیلئے مقرر،،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ سماعت کریگا۔ بنچ میں جسٹس امین الدین، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس نعیم اختر افغان، جسٹس عقیل احمد عباسی شامل ہیں۔سپریم کورٹ نے فریقین کو نوٹسز جاری کر دیٸے