شہباز شریف سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ٹیلیفونک رابطہ،

‏شہباز شریف سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ٹیلیفونک رابطہ، فیصل کریم کنڈی نے کہا، صوبائی حکومت قیام امن اور عوام کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنانے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے، شہباز شریف کا تشویش کا اظہار،وزیر داخلہ، گورنر خیبرپختونخوا کے ساتھ ملکر صوبہ کا امن و امان یقینی بنانے کیلئے فوری اقدامات اٹھانے کا فیصلہ۔۔۔!!!