سپریم کورٹ آف پاکستان/ قادیانی مبارک ثانی کیس ضمانت کیس کا معاملہ
پنجاب حکومت کی جانب سے دائر نظرثانی درخواست پر سماعت
نظرثانی میں جب آپ نے فیصلہ دیا تو پارلیمنٹ اور علماء کرام نے وفاقی حکومت سے رابطہ کیا، اٹارنی جنرل
کہا گیا کہ حکومت کے زریعے سپریم کورٹ سے رجوع کیا جائے، اٹارنی جنرل
سپیکر قومی اسمبلی کی طرف سے خط ملا تھا اور وزیراعظم کی جانب سے بھی ہدایات کی گئیں تھی، اٹارنی جنرل
کیونکہ معاملہ مذہبی ہے تو علمائے کرام کو سن لیا جائے، اٹارنی جنرل
کہنا تو نہیں چاہیے لیکن مجبور ہوں، میں ہر نماز میں دعا کرتا ہوں کہ اللہ مجھ سے کوئی غلط فیصلہ نہ کروائے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی
انسان اپنے قول فعل سے پہچانا جاتا ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی
عدالتی فیصلے کے کچھ پیراگراف میں علماء کرام نے حکومت سے تبدیل کرنے کی استدعا کی، اٹارنی جنرل
توجہ طلب نکات ہیں اور علماء کرام عدالت میں موجود ہیں انہیں سنیں، اٹارنی جنرل
اگر میری قانونی معاونت ضرورت ہوگی تو میں یہی موجود ہوں، عدالت
پارلیمان نے آپ کو کیا کہا، چیف جسٹس کا اٹارنی جنرل سے مکالمہ
پارلیمان کی پر بات بلکل سر آنکھوں پر ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی
پاکستان کی 75 ویں سالگرہ پر پارلیمنٹ گیا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی
کون کون صاحب علم عدالت میں موجود ہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی
مولانا فضل الرحمن عدالت کے سامنے پیش
ہم. یہ. تعین کرنا چاہتے ہیں کہ ہمیں کون کون رہنمائی کرے گا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی
عدالتی فیصلے میں کوئی غلطی یا اعتراض ہے تو ہمیں بتائیں، چیف جسٹس کا مولانا فضل الرحمن سے مکالمہ
دیگر اکابرین کو بھی سنیں گے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی
مولانا تقی عثمانی ترکی سے ویڈیو لنک کے زریعے عدالت میں پیش
کبھی کوئی غلطی ہو تو انا کا مسئلہ نہیں بنانا چاہیے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی
جنہوں نے نظرثانی درخواست دائر کی انکا شکریہ ادا کیا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی
اگر ہم سے کوئی غلطی ہوجائے تو اس کی اصلاح بھی ہونی چاہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی
تقی عثمانی صاحب میں معذرت چاہتا ہوں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی
وضاحت کرنا چاہتا ہوں جنہیں نوٹس کیا تھا ان کی جانب سے ہمیں بہت سارے دستاویزات ملے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی
اگر ان سب کا بغور جائزہ لیتے تو شاید فیصلے کی پوری کتابیں جاتی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی
ان تمام دستاویزات کو دیکھ نہیں سکا وہ میری کوتائی ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی
کسی وکیل کو نہیں سنیں گے یہ واضح کررہے ہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
صاحبزادہ حامد رضا کے نکتہ اعتراض پر ہی سارا معاملہ شروع ہوا تھا، وکیل لطیف کھوسہ
کیا آپ دیگر علماء سے بڑے ہیں؟ چیف جسٹس کا صاحبزادہ حامد رضا سے مکالمہ
درس نظامی کا فاضل ہوں کسی سے بڑے ہونے یا برابری کا دعویٰ نہیں کرتا، صاحبزادہ حامد رضا
آپ بیٹھ جائیں اور عدالتی کارروائی چلنے دیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
ہمارا موقف ہے کہ عدالت کا پورا فیصلہ ہی غلط ہے، ہم چاہتے ہیں پورا عدالتی فیصلہ ہی واپس لیا جائے، صاحبزادہ حامد رضا
عدالتی فیصلے میں جو غلطیاں اور اعتراض ہے ہمیں نشاندہی کریں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی
اگر کوئی بات سمجھ نہیں آئی تو ہم سوال کریں گے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی
ہمارا ملک اسلامی ریاست ہے اسلئے عدالتی فیصلوں میں قرآن و حدیث کے حوالے دیتے ہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی
میں کوئی غلطی سے بالاتر نہیں ہوں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی
سپریم کورٹ کا مولانا فضل الرحمان ،مفتی شیر محمد اور کمرہ عدالت میں موجود علماء سے معاونت لینے کا فیصلہ
ابو الخیر، محمد زبیر جماعت اسلامی کے فرید پراچہ بھی عدالت کی معاونت کریں گے
6 فروری کے فیصلے اور نظرثانی پر بھی تبصرہ بھیجا، مفتی تقی عثمانی
مجھے نہیں معلوم آپ تک میری رائے پہنچی یا نہیں، مفتی تقی عثمانی
ہم وہ منگوالیں گے لیکن زبانی طور پر بھی آپ کو سنا چاہتے ہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی
علامہ تقی عثمانی کا 29 مئی کے فیصلے سے دو پیراگراف حذف کرنے کا مطالبہ کر دیا
علامہ تقی عثمانی نے فیصلہ کے پیراگراف 7 اور 42 کو حذف کرنے کا مطالبہ کیا
پیراگراف 42 میں تبلیغ کا لفظ استعمال کیا گیا یعنی غیر مشروط اجازت دی، تقی عثمانی
چیف جسٹس نے سیکشن 298 سی پڑھ کر سنایا
سیکشن کے مطابق غیر مسلم کو مسلمان ظاہر کرتے ہوئے تبلغ کی اجازت نہیں، سیکشن
قادیانی اقلیت میں ہیں لیکن خود کو غیر مسلم نہیں تسلیم کرتے، تقی عثمانی
علامہ تقی عثمانی نے 29 مئی کے فیصلے سے دو پیراگراف حذف کرنے کا مطالبہ کر دیا
دوران سماعت لبیک راولپنڈی کے شیر تیمور ملک ایڈووکیٹ کی للکار۔!
میری نظرثانی درخواست کافی دن سے زیرالتواء ہے، تیمور ملک
میری درخوست چھوڑ کر حکومت کی درخواست لگا دی گئی ہے، تیمور ملک
سپریم کورٹ میرے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کر رہی ہے، تیمور ملک ایڈووکیٹ
دوران سماعت مفتی حنیف قریشی اور ججز میں تلخ جملوں کا تبادلہ
آپ کا فیصلہ مسلمانوں کی دل آزاری کا باعث بنا ہے، مفتی حنیف قریشی
آپ کبھی کسی کو بات کرنے سے روکتے ہیں کبھی کسی کو ڈانٹ رہے ہیں، مفتی حنیف قریشی
کیا قاضی ایسا ہوتا ہے؟ مفتی حنیف قریشی
آپ ہیں کون؟ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی
میں کروڑوں مسلمانوں کا نمائندہ ہوں، مفتی حنیف قریشی
مولانا صاحب ان کو آپ ہی سمجھائیں، چیف جسٹس کی مولانا فضل الرحمان سے درخواست
دوران سماعت تیمور ملک ایڈووکیٹ عدالت میں پیش
میری نظرثانی درخواست کافی دن سے زیرالتواء ہے، تیمور ملک
میرے درخوست چھوڑ کر حکومت کی درخواست لگا دی گئی ہے، تیمور ملک
سپریم کورٹ میرے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کر رہی ہے، تیمور ملک ایڈووکیٹ
سپریم کورٹ مبارک ثانی کیس
مفتی حنیف قریشی روسٹرم پر آگئے
آپ نے پوری امت مسلمہ کی دل آزاری کی، یہاں آپ بولنے بھی نہیں دے رہے، مفتی حنیف قریشی
آپ یہاں لوگوں کو ڈانٹتے ہیں، مفتی حنیف قریشی
آپ ہیں کون؟؟ چیف جسٹس
میں حنیف قریشی ایک مسلمان ہوں، مفتی حنیف قریشی
تحریک لبیک کے وکیل ملک تیمور روسٹرم پر آگئے
میری درخواست پہلے سے دائر ہے اس پر نمبر نہیں لگا، ملک تیمور
مولانا صاحب آپ ان لوگوں کو سمجھائیں، چیف جسٹس
یہ آپ کی عدالت ہے آپ کا حکم چلے گا، مولانا فضل الرحمان
مفتی شیر محمد خان کے دلائل شروع
میں سرزمین مقدس پر خصوصی دعا کر کے واپس آیا ہوں کہ یہ مسئلہ حل ہوجائے۔ مفتی شیر محمد
مسیلمہ کذاب کو حضرت ابوبکر صدیق نے مکمل روک دیا تھا۔ مفتی شیر محمد
ہم نے فیصلے میں لکھا ہے کہ قانون کے خلاف کچھ نہیں ہوسکتا، چیف جسٹس
295c بھی قانون کے تابع ہے، چیف جسٹس
پیراگراف 27,28,29,33,39پر بھی غور کرنا ہوگا، مفتی شیر محمد
قادیانیوں کو باقی اقلیتوں سے الگ کردیا جائے گا تو ان پیراگراف پر بھی غور کرنا ہوگا، مفتی شیر محمد
قانون میں کہیں نہیں لکھا کہ نجی مقامات پر قادیانی اپنی تعلیمات کا پرچار کریں گے، مفتی شیر محمد
قانون کے تابع کرنے سے انہیں نجی مقامات پر بھی اجازت ختم ہوگی، مفتی شیر محمد
عدالت واضح کرے کہ قانون کے مطابق قادیانی نجی مقامات پر بھی تبلیغ نہیں کرسکتے، مفتی شیر محمد
پیراگراف 7اور42 کو مکمل حذف کرنا ہوگا، مفتی شیر محمد
قرآن میں تحریف کرنا بھی توہین ہےاور مفتی شیر محمد
ایک شکوہ مجھے بھی ہے، چیف جسٹس
ہم کتنے تحمل سے سب کو سن رہے ہیں مگر نوجوان وکلا کو دیکھیں، چیف جسٹس
ریاض حنیف راہی اور ملک تیمور پھر نشستوں سے کھڑے ہوگئے
ہمیں اخلاقیات کا اچھے سے علم ہے، ریاض حنیف راہی
سماعت میں آدھے گھنٹے کا وقفہ کردیا گیا