دارالخلافہ مظفرآباد جموں و کشمیر
مظفرآباد گجر روڈ کوہلہ کے مقام پر ٹرک کی بریک فیل ہونے سے گاڑیاں پر چڑھ گیا
شدید نقصانات کا اندیشہ اور کئی زخمیوں کی اطلاعات بھی آرھی ہیں اور کچھ لوگوں کی شہادت کی بھی خبر آرھی ہے
ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ کی جانب روانہ
اللہ تعالیٰ خیر کریں آمین ثمہ آمین
قریب ترین لوگوں سے مدد کی اپیل کرتے ہیں
آزاد ریاست جموں و کشمیر