پاکستان کی حکومت اور عوام بنگلہ دیش کے عوام کے ساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑے ہیں

بنگلہ دیش کی صورتحال پر حکومت پاکستان کا پہلا باظابطہ بیان جاری

بیان وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کیا گیا

پاکستان کی حکومت اور عوام بنگلہ دیش کے عوام کے ساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑے ہیں

امید رکھتے ہیں کے حالات پرامن اور تیزی سے معمول پر آئیں

ہمیں یقین ہے کہ بنگلہ دیشی عوام کا جذبہ اور اتحاد انہیں ایک ہم آہنگ مستقبل کی طرف لے جائے گا، ترجمان دفتر خارجہ