پاکستان نے وٹس ایپ کی متبادل بیپ پاکستان ایپ تیار کرلیُ

Beep Pakistan

پاکستانی تیار کردہ واٹس ایپ کا مقامی متبادل ٹیسٹ کے بعد سرکاری ملازمین اور عوام کیلئے تیار

وزارت آئی ٹی اور اس کے متعلقہ محکموں کے سرکاری اہلکار پہلے سے ہی انٹرنل کمیونیکشن کے لیے Beep Pakistan کا استعمال کر رہے ہیں

اس کا سرور ڈیٹا سینٹر پاکستان میں موجود ہے اور یہ 100 فیصد سیف اینڈ سیکیور ہے

جس طرح چین WeChat استعمال کرتا ہے اور امریکا WhatsApp کرتا ہے، اسی طرح پاکستان Beep Pakistan استعمال کرے گا

اس Beep Pakistan کو بتدریج شروع کیا جائے گا

45 دنوں کے اندر جو سرکاری ملازم ہیں ان کے استعمال میں لے آئیں گے

اس کے بعد پھر جنرل پبلک کے لیے لانچ کردی جائے گی